خانہ داماد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بودوباش اختیار کرے، گھرداماد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ سسرال میں بودوباش اختیار کرے، گھرداماد۔